موسم بہارکے مناسبت سےباجوڑ ادبی ٹولنہ کے نام سے ایک مشاعرہ

باجوڑ ایجنسی میں اج شعراء کا ایک ادبی ٹولنہ کے نام سے ایک بڑی تقریب باجوڑ گورنمنٹ ماڈل سکول کے ھال کالونی میں منعقد ہوئی جس میں باہر انے نامور ادیبوں اور شعراء جن میں عزیز مانیوال ، ایم ختک ،شمس بونیری کے علاوہ باجوڑ کے شعراء ادیوبوں اور قبائلی مشران نے بڑی تعداد میں شرکت کیتمام شعراء محفل نے موقع کی مناسبت سے اپنے کلام ،نظم اور اشعار پیش کی محفل میں موجود لوگوں نے انکو زبردست داد وصول کی پروگرام میں موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.