انٹر ایجنسی فٹ بال ٹورنمنٹ میں پانچ پوائنٹ کے باوجودنظرانداز کرنا ذیادتی ہے، عمران خان

Imran-Foot-Ballors-K18.jpg

باجوڑ ایجنسی میں جاری فٹ بال ٹورنمنٹ میں میر ے ساتھ انتہائی ظلم ہوا۔ینگ الیون کے فٹ بالر عمران خان
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز باجوڑ سپورٹس کمپلیکس فٹ بال گراونڈ میں جاری فٹ بال ٹورنمنٹ میں میرے ساتھ ارگنائیزنگ کمیٹی اور فٹ بال ایسو سی ایشن کے صدر عبدالحکیم نے انتہائی ظلم کیا۔کیونکہ میں نے ٹورنمنٹ میں پانچ گول کیے تھے جس میں ہٹرک بھی شامل تھا۔لیکن فٹ بال کےصدر عبدالحکیم جو گزشتہ دس سال سے صدر کے عہدے پر بر جما ہے اور میں اسکا ٹیم چھوڑ دیا ہے اور دوسرے ٹیم سے کھیل رہا ہو۔عبدالحکیم ابھی تک نہ الیکشن کرتے ہیں گزشتہ دس سال سے کھلاڑیوں کونہ حقوق دیتے ہیں اور کھلاڑیوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہوا ہے۔
ینگ الیون کے فٹ بالر عمران کا مزید کہانا تھا کہ ڈائیریکٹر سپورٹس فاٹا ،پولیٹیکل ایجنٹ عامر خٹک ،اور سپورٹس منیجر فضل اکبر خلجی اور فاٹا اُولمپک صدر شاہد خان شنواری سے اپیل کرتا ہوں کہ یہ محکمہ سپورٹس کے ارگنائیزر کردہ ٹورنمنٹ میں اگر میرے حق مجھے نہیں ملا تو اپنے تمام سامان جو فٹ بال کے ہیں جلا ؤ نگا۔

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.