ہمارے خلاف ہر قسم حربہ استعمال کیا گیا مگر ہم نے حوصلہ نہیں ہارا,شہاب الدین خان

Gowaty-Progrme-Shab-uddin-Khan-Speech-07-07-2018.jpg

باجوڑ  گواٹے :فاٹا اصلاحات تحریک کا تحصیل لوئی ماموند گواٹی میں پاورشو۔علاقے کے لوگوں کے طرف سے فخر قبائیل شہاب الدین خان کا گرم استقبال ایک ہی نعرہ قدم بڑھاو شہاب الدین خان ہم تمھارے ساتھ ہیں ۔جلسے کے منتظمین عبداللہ جان ، شاپور ، رحمت اللہ ، رفیع اللہ ، قاسم تھیں

جلسے میں سٹیج سکرٹری کے ذمہ داری فضل سبحان سلارزئ سنبھال رہے تھے  ۔ تلاوت کلام پاک سے شروعات غلام محمد نے کی عبداللہ جان نے مہمانوں اور جلسے کے شرکاء کو خوش آمدید کہا  اور شکریہ ادا کیا۔نجیب اللہ ، ملک ریاض اور عمران چشمو کے ولولہ انگیز تقریروں نے شرکاء کے جذبات بڑھا رہے تھے  ۔ ایف سی آر کا شکاری شہاب الدین خان جلسے خطاب کرتے فخر قبائل نے کہا ہم ایسے دور اور قانون سے گزرے ہیں جسکے وجہ سے ہم زنجیروں میں جکڑے تھے یہاں نہ آئین تھا نہ قانون نہ وکیل تھا نہ دلیل بس ہر کسی کا اپنا من مانی کا قانون تھا ایک آدمی بیٹا تھا جو جب چاہے کسی کالا کرتا تھا کسی کو  سفید کرتاتھا غریب سے لیتا تھا خان اور ملک کو دیتا تھا ہمیں اس میں انسانوں کے نظر سے نہیں دیکھا جاتا تھا  ہم نے اس کے کیخلاف 1997 میں  سفر کا آغاز کیا

انہوں نے کہا کہ ہمارے خلاف ہر قسم حربہ استعمال کیا گیا مگر ہم نے حوصلہ نہیں ہارا الیکشن ہارے پھر بھی  کھڑے رہے مگر الحمداللہ جب پارلیمنٹ گئے تو ہمارے وہی ایک ایجنڈا تھا ایف سی آر کا جنازہ اٹھانا  تھا اور ہم اس میں  کامیاب ہوئے اب آنے والا دور ترقی کا ہیں آپ لوگوں کو ایسے شخصیت کا انتخاب کرو جو آپ کے حقوق کا جنگ دلیل سے لڑے اور آپ کے حقوق حاصل کرئے ۔

عوام کے طرف سے بہت بزرگوں اور جلسہ  گاہ میں موجود لوگوں نے ہاتھ اٹھاکر وعدہ کیا کہ اس بھی ہم فخر قبائل شہاب الدین خان کو منتخب کرینگے

 

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.