ووٹ کے عوض سولرز اور ٹرانسفارمرز تقسیم کرکے ووٹر کی ضمیر خریدنے میں ملوث ہے، گل ظفر خان

Gul-Zafar-Press-Confrenc-07-07-2018.jpg

باجوڑ ،حلقہ این اے 41 پر سابق ایم این اے شہاب الدین خان کھلے عام ووٹ کے عوض سولرز اور ٹرانسفارمرز تقسیم کرکے ووٹر کی ضمیر خریدنے میں ملوث ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی ائی کے امیدوراو گل ظفر خان نے اپنی پریس کانفرنس میں کیا انہوں نے کہا کہ شہاب الدین خان پر الزام لگایا کہ اٹھ سو کے قریب سولر اور ٹرانسفارمرز اور نقدی اپنے ایجنٹوں کے ذریعے تقسیم کررہے ہے اور ایجنسی ایلکشن کمشنر اور ڈی ار او نے چپ سادہ لی ہے اس موقع پر پی ٹی ائی کے رہنما محمد سلیم اور کارکن بھی انکے ہمراہ تھے انہون کہا کہ شہاب الدین خان کی ایما پر پی ٹی ائی کے جھنڈے اکھاڑ کر ضابظہ اخلاق کی خلاف ورزی ہورہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر ایکشن نہ لیا گیا تو ہم بائی فورس انکے ایجنٹوں کو پکڑکر بے نقاب کرئینگے ۔انہوں نے کہا کہ منتخب ہوکر سابق ایم این ایز شوکت اللہ خان ،اخونزادہ چٹان ،شہاب الدین خان سے باجوڑ کے عوام کی پائی پائی لیکر دم لونگا انہوں نے کہا کہ واپدا والے شہاب لدین خان اور شوکت خان کیلئے انتخابی مہم چلارہےہے ۔جب میں نے ان دونوں سے سوال کیا کہ اپکے پاس الزامات کی ثبوت ہے تو دونوں نے جواب گول کر کہا کہ ثبوت کیلئے کاوشیں جاری ہے ۔

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.