باجوڑ میں تمام کالجز کے طلباء کا داخلے نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ

Protest-Bajaur-Student-GPGC-Khar-Bajaur.jpg

باجوڑ میں تمام کالجز کے طلباء کا داخلے نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ باجوڑ ٹو پشاور میںن روڈ کو بلاک کردیا گیا۔ شدید گرمی کی وجہ سے مسافروں کوشدید مشکلات کا سامنا۔ مظاہرین نے کہاکہ باجوڑ کے 1300 طلباء میڈیکل ,فری انجنئیرنگ اور ارٹس میں بھی سینکڑوں طلباء داخلوں سے محروم ہیں ۔

موجودہ کالجز میں بجلی اور پانی کی بھی شدید قلت کیساتھ اساتذہ کے بھی کمی ہیں محکمہ ایجوکیشن اور حکومت ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کی باتیں تو کرتی ہیں مگر جو موجودہ صورتحال وہ اپکے سامنے کہ تعلیم کے خواہشمند طلباء کو تعلیم سے دور رکھا جارہا ہے

انہوں نے مزید کہاکہ طلباء کے سالان سکالرشپز حیلے بہانوں سے روک کر نجی بینک ماہانہ کروڑوں روپے کماتے ہیں جس میں فاٹا سیکرٹریٹ حکام سمیت دیگر بڑے نام گرامی بھی اس دھندے میں شامل ہیں طلباء کو آئے روز سکالرشپ وصولی کے نام پرٹرخایا جا رہا ہیں جس سے طلباء قیمتی وقت ظائع ہو رہا ہیں مطلبات تسلیم نہ ہوئے تو ہمارا احتجاج جاری رہے گا

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.