یونائیٹڈ چمپئن ٹرافی 2018 پہلے سیمی فائنل اختتام پذیر

Sadiq-Abad-Tournmnt-09-08-2018.jpg

 

صدیق آباد :کاروان کرکٹ گراونڈ صدیق آباد پھاٹک میں جاری یونائیٹڈ چمپئن ٹرافی 2018 پہلے سیمی فائنل اختتام پذیر ۔

پہلا سیمی فائنل ریاست سٹار VS ریلٹیو سٹار کے درمیان ہوا ۔ریاست سٹار پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 103 رنز بنائے ۔ریلٹیو سٹار مقررہ ہدف عبور کرنے میں ناکام ہوئے اور پورا ٹیم 48 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔

مین آف دی میچ عطاء الحق اور شیر زادہ مشترکہ قرار میچ کے اختتام پر صوبائی نائب صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا حضرت یوسف دانش نے رنر اور وونر ٹیم میں ٹرافیاں تقسیم کی

آخر میں مہمان خصوصی حضرت یوسف دانش نے خطاب کرتئ ہوئے  کہا کہ اسطرح ٹورنامنٹ سے نئے کھلاڑی اور ٹیلنٹ سامنے آتی ہیں ۔

بہترین انتظامات اور شاندار استقبال پر حضرت یوسف دانش نے ارگنائزنگ کمیٹی کے لیے 5000 روپے نقد اعلان کیا ۔

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.