ریلوے کی کراچی سے پشاور تک مین لائن میں مرحلہ وار بہتری کی جائے گی، بھروچہ

Barcha-Ralway-Karachi-To-Pesh.jpg

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان ریلوے کی کراچی سے پشاور اور ٹیکسلا سے حویلیاں تک مین ون لائن کی مرحلہ وار پروگرام کے ذریعے بہتری اور توسیع کی جائے گی اس منصوبے پرتین ارب چالیس کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔

یہ بات ریلوے کی نگران وزیر روشن خورشید بھروچہ نے ریڈیو پاکستان کےبہاولپور کے نمائندے سجاد پرویز کو ایک خصوصی انٹرویو میں بتائی۔

انہوں نے کہا کہ  پہلے مرحلے کے چھ ذیلی منصوبوں کی توسیع اور مین لائن ون کی بہتری کا حتمی مسودہ منظوری کےلئے وزارت منصوبہ بندی ترقی اور اصلاحات کو ارسال کردیا گیا ہے۔

Radio Pakistan

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.