پشاورمیں ریپڈبس ٹرانزٹ منصوبےکاتعمیراتی کام تیزی سےجاری

BRT-File-Photo.jpg

پشاور میں ریپڈبس ٹرانزٹ منصوبے کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے ۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن ارباب جہانداد خان نے ریڈیوپاکستان کے پشاور کے نمائندے کو ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ منصوبے کے مختلف حصوں پر 90 فیصد سے زائد کام مکمل کرلیاگیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ایشیائی ترقیاتی بنک کے تعاون سے منصوبہ 71 ارب روپے کی لاگت سے رواں سال اکتوبر میں مکمل ہوگا ۔منصوبے کی تکمیل سے روزانہ پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کو آرام دہ اور سستی سفری سہولت میسر آئے گی۔

پشاور شہر بی آر ٹی۔کی صورت حال۔۔۔۔

Posted by Bajaur Times on Thursday, August 2, 2018

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.