اساتذہ اور طلباء تنظیمون نے خار بازار میں احتجا جی مظاہرہ

Protest-Bajaur-Youth-Jirga-Women-Tacher-Deth.jpg

باجوڑ تحصیل ماموند علاقہ عمری میں دوران ڈیوٹی شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی استانی شازیہ اور انکی بہن شاہدہ کے قتل کے خلاف باجوڑ کے اساتذہ اور طلباء تنظیمون نے خار بازار میں احتجا جی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین نے خواتین اساتذہ کی دوران ڈیوٹی وحشیانہ قتل کو دہشت گردی قرار دے کر قاتل کو سرعام پھانسی کا مطا لبہ کیااور کہا کہ قا تل نے استانی سے دھوکہ دہی کے بنیاد پر شادی کی تھی۔ اور بعد میں جدائی اختیار کی تھی مگر دوران ڈیوٹی بے دردی سے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔اور اساتذہ کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔اور کہاکہ اس کے لئے فوری کمیٹی تشکیل دی جائے۔اگر اساتذہ کو تحفظ فراہم نہیں کیا گیا اور قاتل کو کڑی سزا نہیں دی گئی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.