تحصیل خار علاقہ سورئی خٹکے گیری میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

Deed-Body.jpg

باجوڑ میں نامعلوم شخص کی بوری بند سرکٹی لاش برآمد۔ بدھ کے شام ضلع باجوڑ کے تحصیل خار علاقہ سورئی خٹکے گیری میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔لیویز اہلکاروں نے لاش کو تحویل میں لیکر ایجنسی ہیڈکوارٹرہسپتال خا رکے مردہ خانے میں منتقل کرکے شناخت کیلئے رکھ دیا جبکہ ضلعی انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہیں۔ واقعے کیوجہ سے عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیاہے۔ ابھی تک کسی نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.