تحریک انصاف کے رہنماء نجیب اللہ ہلال قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

باجوڑتحصیل ماموند سیوی : نمازمغرب کے بعد تحصیل  ماموند کے علاقہ سیوئی میں نجیب اللہ ہلال پر نقاب پوش افراد نے ایک گروپ کے شکل میں اس وقت قاتلانہ حملہ کیا جب وہ گھر جارہے تھے۔نقاب پوش افراد نے فائرنگ کرکے نجیب اللہ کو شدید زخمی کردیا اور اُس کے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔واقعے کے بعد نجیب اللہ ہلال کو علاج معالجے کیلئے ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال خا رمنتقل کردیا گیا جہاں پراُ س کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال کے سرجیکل وارڈ میں داخل کیاگیاہے۔تحریک انصاف ذرائع کے مطابق واقعے میں سیاسی مخالفین ملوث ہوسکتے ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.