طلباء کا احتجاجی مظاہرہ روڈ کئے گھنٹوں تک بلاک کیا۔

Protest-Dag-Qala-Student-27-09-K18.jpg

تحصیل خار کے علاقے ڈاگ قلعہ میں طلباء کا احتجاجی مظاہرہ روڈ کئے گھنٹوں تک بلاک کیا۔
باجوڑ:تحصیل خار کے علاقے ڈاگ قلعہ میں گورنمنٹ پرائمری سکول کے بچوں نے اساتذہ کی غیر حاضری کے وجہ سے احتجاجی مظاہرہ کیا بچوں نے ڈسٹرک ہسپتال خار کے سامنے روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کیا تھا طلباء کا کہنا تھا کہ گزشتہ تین دنوں سے اساتذہ مذکورہ سکول سے غیر حاضر ہیں جس کیوجہ سے ہماری پڑھائی متاثر ہو رہی ہیں پوچھنے پر بتایا جاتا ہیں کہ اساتذہ پولیو ڈیوٹیوں میں مصروف ہیں
انہوں نے کہا کہ ایک طرف اساتذہ سکول میں کلاس نہیں لیتے دوسری طرف سکول میں بنیادی سہولیات بھی موجود نہیں جس کیوجہ سے طلباء مشکلات کا شکار ہیں۔

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.