مشتاق احمد نے ویسٹ انڈین ٹیم کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کوچ معائدہ کر لیا

Mushtaq-Ahmad-.jpg

سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ویسٹ انڈین ٹیم کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کوچ فرائض نبھانے کا معاہدہ کر لیا ہے۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد انھیں سال میں کم ازکم 150دن خدمات فراہم کرنا ہوں گی۔کیریبیئنز کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کوچ ان کی پہلی مصروفیت دورہ بنگلہ دیش ہوگی جہاں 2ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔اس سے قبل مشتاق احمد نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں باؤلنگ کوچ تعینات تھے۔ وہ انگلش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔

PTV

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.