منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن ، 30کلو افیون اور بڑی مقدار میں چرس برآمد ، 4افراد گرفتار

Drugs-Aresit.jpg

باجوڑ:ٹرک کے خفیہ خانوں سے سیکورٹی فورسز کے تعاون پر طورغنڈئی میں ناکہ بندی کے دوران 30کلو افیون برآمد کرکے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے

حیاتی ، قذافی اور طورغنڈئی کے مختلف علاقوں میں ڈپٹی کمشنر کے خصوصی ہدایت پر ناکہ بندیوں کے دوران 170گرام چرس مختلف ملزمان سے برآمد

ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خار عارف خان یوسفزئی کے زیر نگرانی تحصیلدا رخار فیض محمد نے لیویز فورس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ٹرک کے خفیہ خانوں سے سیکورٹی فورسز کے تعاون پر طورغنڈئی میں ناکہ بندی کے دوران 30کلو افیون برآمد کرکے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے ،جبکہ حیاتی ، قذافی اور طورغنڈئی کے مختلف علاقوں میں ڈپٹی کمشنر کے خصوصی ہدایت پر ناکہ بندیوں کے دوران 170گرام چرس مختلف ملزمان سے برآمد کرکے ٹرک ڈرائیور سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے

ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خار عارف خان یوسفزئی کے زیر نگرانی تحصیلدا رخار فیض محمد نے لیویز فورس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ٹرک کے خفیہ خانوں سے سیکورٹی فورسز کے تعاون پر طورغنڈئی میں ناکہ بندی کے دوران 30کلو افیون برآمد کرکے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے ،جبکہ حیاتی ، قذافی اور طورغنڈئی کے مختلف علاقوں میں ڈپٹی کمشنر کے خصوصی ہدایت پر ناکہ بندیوں کے دوران 170گرام چرس مختلف ملزمان سے برآمد کرکے ٹرک ڈرائیور سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔تحصیلدار فیض محمد نے لیویز فورس کے ہمراہ تحصیل اتمان خیل کے مختلف علاقوں میں منشیات کے کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی شروع کی ہیں۔جس کا عوام نے خیرمقدم کیا ہے

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.