بنوری سپر سٹارز نے علی کر کٹ کلب کو 104رنزسے شکست دے دی

Benoori-Super-Star.jpg

باجوڑ کر کٹ لیگ میں بنوری سپر سٹارز کے مسلسل تیسری کامیابی علی کر کٹ کلب کورنز  104سے شکست دے دی
باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں کیھلے گئے میچ میں علی کر کٹ کلب کے کیپٹن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا پہلے کھیلتے ہوئے بنوری سپر سٹارز نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 191 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے جس میں ہدایت اللہ نے شاندار سنچری سکور کی اور 100رنز بنانے کے بعد اوٹ ہوئے اصغر الدین 40اور سجاد احمد نے 17 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے
علی کر کٹ کلب کے طرف سے اعجاز الحق ،شاہ منیر،نیاز محمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کیا علی کر کٹ کلب نواں کلی نے192کے جواب میں پوری ٹیم 87رنز پر ڈھیر کر دی جسمیں صادق جان، نے 28 رنز کے ساتھ نمایا سکورار رہے بنوری سپر سٹارز کے طرف سے لفٹ آرم فاسٹ میڈیم بالر محند نے چار اعزازعلی شاہ نے دو اور کیپٹن عمران خان اور ہدایت اللہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہدایت کو سنچری سکور کر نے پر مین اف دی میچ قرار دیا گیا بنوری سپر سٹارز کے کیپٹن اور صدر عمران خان۔ہدایت اللہ کو شاندار سنچری پر نقد ایک ہزار روپیہ انعام دیا گیا
اس میچ کے مہمانی خصوصی نصیر خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کی

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.