صدر عوامی نیشنل پارٹی نثار مومند کے زیر صدارت میں یکہ غنڈ بازار میں احتجاجی مظاہرہ

ANP-Protest-Mohmand-K-17-11-2018.jpg

فرہاد کدی خیل

ضلع مہمند:عوامی نیشنل پارٹی مھمند  نے ایس پی طاہر داوڑ کو اسلام آباد سے اغوا کر کے قتل کرنے اور ان کی لاش افعانستان سے برامد ہونے پر یکہ غنڈ میں احتجاجی مظاہرہ کیا  مظاہرہے کی قیادت اے این پی مھمند کے صدر نثار مھمند  کی  مظاہرین نے ایس پی طاہر داوڑ کے  اغوا اور بعد ازاں قتل پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس واقع کو مرکزی حکومت  کی مکمل ناکامی  قرار دیا

انہو ں نے کہا کہ اسلام آباد سے پولیس افیسر کو اغوا کرکے قتل کرنا  اور ان کی لاش  افعانستان  سے ملنا حکومتی  کار کردگی  سمیت  نیشنل  ایکشن پلان  کے تحت  سیکیورٹی منصوبہ پر سوالات اٹھائیں.

حکومت اور سیکیورٹی ادارے آئے روز دہشتگردوں کے کمر توڑ نے اور امن وآمان کی صورتحال بحال کے دعوے اور وعدے کرتے ہیں. لیکن ایک ہی واقعہ ان دعواؤں  کی قلعی کھول دیتی ہے

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.