مقاصد کے حصول کے لیے یوٹرن لینا عظیم قیادت کی پہچان ہوتی ہے: وزیراعظم

PM-IMRAN-KHAN.jpg

دبئی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقاصد کے حصول کے لیے یوٹرن لینا عظیم قیادت کی پہچان ہوتی ہے۔

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر موجود ہیں۔

اپنے ٹوئٹر بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ مقاصد کے حصول کیلئے یوٹرن لینا عظیم قیادت کی پہنچا ہے جب کہ ناجائز طریقے سے حاصل رقم کو بچانے کے لیے جھوٹ بولنا بے ایمان کی پہچان ہے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم نے اسی قسم کے خیالات کا اظہار حال ہی میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کیا تھا اور کہا تھا کہ  ہٹلر اور نپولین نے یوٹرن نہ لے کر بڑی شکست کھائی۔

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.