پشاور: قبائل یوتھ جرگہ کا کور کمانڈر پشاور سے ملاقات

FATA-Youth-Jirga-Meeting-K18-30-Oct.jpg

قبائلی اضلاع،ہوم ورک مکمل۔ قبائلی اضلاع میںیڈیز پولیس بھی تعینات کرنے کا فیصلہ۔
ضم ہونے والے ساتوں قبائلی اضلاع میں خیبر پختونخوا پولیس کا دائرہ کار بڑھانے کے ساتھ ہی ڈی آر سی مراکز کے قیام کے لئے ہوم ورک مکمل۔
تمام قبائلی اضلاع میں
ڈی آر سی کے علاوہ سپشل برانچ،کسٹم حکام ،ایف آئی اے ،سی ٹی ڈی تک کی رسائی بھی کردی جائےگی۔
پولیس اہلکاروں کی تعیناتی ،سپیشل برانچ پولیس کے اہلکاروں کی تعیناتی کے لئے اعدادوشمار حتمی منظوری کے لئے وفاقی حکومت کو ارسال۔ذرائع پولیس حکام
دیگراضلاع کیطرح قبائلی اضلاع میں بھی ضروریات کےمطابق تعیناتیاں ہونگی۔
حکام
انوسٹی گیشن اور آپریشن کے لئے علیحدہ علیحدہ سٹاف ہوگا ۔ا تمام اضلاع کو مختلف سرکلز میں تقسیم کیاگیا ہے

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.