باجوڑ یوتھ جرگہ کے ممبران کا ڈی سی باجوڑ سے ملاقات

Meeting-DC-BYJ-Dec-K18.jpg

باجوڑ یوتھ جرگے کے ممبران کا چیرمین کے زیر نگرانی ڈی سی باجوڑ عثمان محسود سے اہم ملاقات علاقائی اور قومی مسائل پر تفصیلی گفتگو۔۔

کل باجوڑ یوتھ جرگہ کے ممبران کا ڈی سی باجوڑ سے ایک اہم اجلاس ہوا جس میں بہت سے علاقائی مسائل پر بحث ہوا ممبران کو پچھلے ملاقات کے دوران اٹھائیں گئے مسائل پر بریفنگ دی گئ ڈی باجوڑ نے کہا کہ انضمام کے عمل ثمرات آنے والے ہیں مگر کچھ مراعات یافتہ لوگوں کو تکلیف ہوگا جس کے دباو سے بچنے کیلے ہمیں عوام اوع خاص کر نوجوان طبقے کے ضرورت ہیں ہم سب مل کر ترقی کے یہ سفر طے کرینگے ۔

سکیورٹی کے حوالے سے بہت جلد لسٹ جاری کیاجائے گا جن کو ریاستی ادارے طے کریگا کہ کس کو کتنے سکیورٹی دینا چاہئیے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ لیویز ٹریفک سکواڈ بنایا گیا ہیں اور اب باجوڑ کے مختلف جگہوں پر 39 لیویز اہلکار ٹریفک سکواڈ میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں ۔

باجوڑ لیویز انویسٹیگیشن سکواڈ میں 10 لیویز اہلکاروں کو ٹرینگ کیلے بیجا گیاہیں تاکہ آئیندہ کیلے واقعات کے شفاف تحقیق ہوں ۔

جیل سکواڈ کو بھی ٹرینگ کیلے بیجا گیا ہیں تاکہ جیل میں قیدیوں کے مسلے ختم ہوں ۔

ڈی سی باجوڑ نے ہر تحصیل کے سطح پر ایک لیویز صوبیدار کو مقرر کرنے کے بارے میں تفصیل سے کہا کہ ہر تحصیل کا ایک لیویز صوبیدار کے انڈر ہوگا تاکہ کوئی بھی حادثاتی واقعے پر جلدی ایکشن لیا جائے۔

ڈی سی نے بہت جلد ایس ایم ایس کمپلین سروس شروع کرنے کا وعدہ کیا جس کا نگرانی وہ خود کرینگے تاکہ باجوڑ میں عوام کے مسائل سے وہ باخبر رہے ۔ بلاک شناختی کارڈ کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ ڈی ایل سی سے جتنے بھی کلیئر  ہوچکے ہیں اس کو دستخط کرنے کے عمل انہوں نے شروع کی ہیں اور بہت جلد بلاک شناختی کارڈ کا مسلہ حل ہوجائے گا۔

باجوڑ یوتھ جرگے کے ممبران نے علاقائی مسائل ان کے سامنے رکھتے ہوئے ڈی سی کے اچھے اقدامات کا خیر مقدم کیا ۔

ڈی سی باجوڑ نے باجوڑ یوتھ جرگہ کے نوجوانوں کے کاوشوں کو سراہا اور ہر قسم تعاون کے یقین دہانی کی۔

ساتھ ہی بہت جلد ڈی سی ولنٹئر  ٹاسک فورس جس میں باجوڑ کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو قوم کے خدمت کا موقع دیا جائے گا

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.