باجوڑمیں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام

Wapnss.jpg

برآمد ہونیوالے اسلحہ میں راکٹ کے گولے ، ہینڈ گرنیڈ ، میزائل ، آئی ڈیز سقیلہ گن شامل ہیں

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ حساس ادارے کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے تحصیل لوئی ماموند کے گاؤں امانتہ میں ایک خشک دریا کے قریب زیرزمین چھپایاگیا اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرکے علاقہ کو بڑی تباہی سے بچالیا ۔ برآمد ہونیوالے اسلحہ میں راکٹ کے گولے ، ہینڈ گرنیڈ ، میزائل ، آئی ڈیز ،سقیلہ گن، کارتوس ، بم بنانے کے سامان اورمیگزین کے علاوہ بارودی سامان شامل ہیں۔ یادرہے کہ مذکورہ اسلحہ عسکریت پسندوں نے تخریب کاری کے غرض سے زیرزمین چھپایاتھا ۔

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.