ساجد خان مہمند نے گورنر ماڈل سکول کے اساتذہ کو خوشخبری سنادی

Sajjid-Mohamnd-MNA.jpg

ضلع مومند .. فرہاد کدی خیل
ایم این اے ساجد خان مہمند نے گورنر ماڈل سکول کے اساتذہ کو خوشخبری سنادی۔۔
گونررماڈل سکول اساتذہ کی تنخواہیں پیچھلے کءی ماہ سے بند تھے۔
ایم این اے ساجد مومند نے اج مرکزی پریس کلب میں گفتگو کـرتے ہوئے کہا کہ گـورنر ماڈل سکول کے اساتذہ کو تنخواہیں چند روز میں مل جائیں گے.
اساتذہ کادیرنہ مسلہ انشاء اللہ چند دنوں میں حل ہوگا۔ کیونکہ تعلیم کا فروغ ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ضلع مہمند عرصہ دراز سے پسماندگی کا شکار رہا ہے۔ اور دہشتگری کے دوران ضلع مہمند میں تعلیم کی مد میں کافی نقصان ہوا ہے۔جس کی وجہ سے بیشتر طلباء نے تعلیم ترک کردی ہے۔لکین ہماری کوشش ھوگی۔کہ مشکلات پر قابو پاسکے۔انہوں نے کہا کہ مسائل بے شمار اور وسائل بہت کم ہیں۔
ہم کوشش کررہے ہیں کہ تمام لوگوں کو یکساں مواقع اور ریلیف مل سکے۔اور ضلع مہمند ترقی اور تعلیم کی راہ پر گامزن کریں۔یاد رہے کہ گورنر ماڈل سکول کے طلباء نے گزشتہ روز غلنئ مین روڈ پراساتذہ کے تنخواہیں بند ہونے کے خلاف احتجاجی مظاھــرہ بھی کیا تھا۔

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.