فخر افغان خان عبدالغفار خان باچا خان کی 31 ویں برسی عقیدت و احترام سےمنائی گئی

31-Barsi-Bacha-Khan-Baba.jpg

ضلع باجوڑ : رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی 13 ویں اور شھید سید عظیم خان کی پہلی برسی عقیدت و احترام منائی گئی

برسی سے خطاب کرتے ھوے عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے  جنرل سیکرٹری گل افضل سید عبدالمنان کاکا شیخ جہانزادہ اور شیر محمد لالا نے کہا کہ باچا خان کی عدم تشدد کا فلسفہ اج پوری دنیا اپنا رہی ھے باچا خان کی تحریک خدائی خدمتگار پوری انسانیت کیلئے تھی

انہوں نے کہا کہ اج پوری پختون قوم اس بات پر فخر کرتی ھے کہ پختون کی سرزمین میں ایک ایسی ہستی نے جنم لیا جنہوں نے طویل  جدوجہد کے بعد انگریزی سامراج کو شکست دیکر اس سرزمین سے انکو نکالنے پر مجبور کردیا  اگر اج اس سرزمین پر ھم آزادی سے سانس لے رہے ہیں تو یہ باچا خان کی مروم محنت کا نتیجہ ھے

انہوں نے کہا کہ خان عبدالولی خان نے ہمیشہ ڈکٹیٹر کے خلاف کھڑے ھوکر جمہوریت کو تقویت دی اور ہمیشہ اصول پسندی کی سیاست کی

شئیر کیجئے

PinIt

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.