کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

کامران اکمل 49 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، آندرے فلیچر 1، صہیب مقصود 26 اور کیرن پولارڈ 3 رنز بناسکے

 

دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں اسکور بورڈ پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز کا ہندسہ سجایا۔

مصباح الحق 49 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جب کہ کامران اکمل نے بھی 49 رنز کی اننگز کھیلی۔ صہیب مقصود نے 26 اور ڈاؤسن نے 21 رنز بنائے۔

کوئٹہ کی جانب سے محمد نواز نے دو جب کہ عمران جونیئر اور غلام مدثر نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.