شہاب الدین خان کی فرذند جلال الدین خان کو سول کالونی خار سے اٹھالیا گیا, نامعلوم مقام پر منتقل

باجوڑ :سابقہ ایم این اے شہاب الدین خان کی فرذند جلال الدین خان کو سول کالونی خارسے اٹھالیا گیا, نامعلوم مقام پر منتقل

دو گاڈیاں ہیں ایک آگے جارہا ہے پیچھے کے گاڈی میں مجھے ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا ہے گاڈی کا رخ پشاور کی طرف ہے اور اب لوئ سم کراس کر رہے ہیں۔

سابق ممبر قومی اسمبلی شہاب الدین خان کا سوشل میڈیا پر سٹیٹمنٹ جاری کی ۔

 

 

Posted by Shahabuddin Khan Salarzai on Wednesday, April 24, 2019

یاد رہے کہ  ڈپٹی کمشنر عثمان محسود کی اپیشل  پیچ کے مطابق جلال الدن خان  کو قانون پاکستان مینٹیننس آف پبلک آرڈر کے تحت کل کی پشت کی کھلی کچہری میں کار سرکار میں مداخلت، سرکاری افسران کے ساتھ بد تمیزی، کھلی کچہری میں افرا تفری کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.