باجوڑ چیمبرصدر لعلی شاہ ‘ پاکستان وفد کے ہمراہ ازبکستان بخارا چیمبر اف کامرس کے وفد سے ملاقات

باجوڑ چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی حاجی لعلی شاہ پاکستان ازبکستان بزنس کونسل کے وفد کے ہمراہ ازبکستان بخارا چیمبر اف کامرس کے وفد سے ملاقات
حاجی لعلی شاہ نے باجوڑ میں موجود معدنیات کے بارے میں بات کیں انہوں نے باجوڑ میں موجود معدنیات کرومائیٹ,جیسپر,نیپرائٹ اور دیگر معدنیات کو متعراف کروایا انہوں نے کہا کہ اپ لوگ وہاں ائے اور ہمارے معدنیات کو دیکھے
باجوڑ چیمبر اف کامرس کا یہی عزم ہے کہ نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر اپنے مسائل اٹھائے نگے اور یہاں باجوڑ میں موجود معدنیات انٹر نیشنل سطح پر متعراف کرائنگے انشاءاللہ باجوڑ چیمبر اف کامرس کا یہی مشن ہے کہ باجوڑ کو کاروبار کا مرکز بنائینگے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.