مہمند ؛ خاتون سے زیادتی کے دوران ایف سی کا اہلکار قتل!

گزشتہ شب مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے مامد گٹ میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک قبائلی خاتون سے زیادتی کے دوران ایف سی کا اہلکار خاتون کے ہاتھوں قتل ہوا ـ

واقعہ مامد گٹ کیمپ کے قریب پیش آیا جس میں ایف سی کا اہلکار زیادتی کی کوشش میں قتل ہوگیا ـ

علاقے میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں انتظامیہ کی جانب کامیاب مزاکرات کے بعد روڈ کھول دیا گیا ـ

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.