وادي بروغل مين فري میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال-چترال کے انتہائی دور اور پسماندہ وادي بروغل ميں چترال ٹاسک فورس کے زير ا ہتمام فري ميڈ يکل کيمپ کا انعقاد کيا گيا
جس میں مسائیل گرے اور سے محروم وادي کے عوام کے ليے کسي نعمت سے کم تھا .

فري ميڈ يکل کيمپ سکاوٹس ہسپتال چترال کے ڈاکٹر نے 55 مرد ،65، خواتين اور 50 بچون کا معاینے کيے اور فري دوایاں فراہم کی گئی۔ ِ علاقے کے عوام نے چترال ٹاسک فورس کی اس کاوش پر چترال سکاوٹس کو خراج تحسين پيش کی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.