بی ایم بی ٹریڈ گروپ کیساتھ پاکستان ازبکستان بزنس کونسل کے کاروباری معاہدوں پر دستخط

باجوڑ ایوانِ صنعت و تجارت کے بانی حاجی لعلی شاہ پاکستان ازبکستان بزنس کونسل کے وفد کے ہمراہ

ازبکستان تاشقند میں ازبکستان کے صدر شوکت میرزیئیف کے بتیجھے اور BMB ٹریڈ گروپ کے چیئرمین BEKZOD MAMATKULOV کے ساتھ گول میز کانفرنس اجلاس میں باجوڑ چیمبر کے بانی حاجی لعلی شاہ بھی موجود ہیں
بی ایم بی ٹریڈ گروپ کیساتھ پاکستان ازبکستان بزنس کونسل کے کاروباری معاہدے ہوئے
حاجی لعلی شاہ نے تاشقند چیمبر اف کامرس کے نمائندوں سے امپورٹ ایکسپورٹ کے بارے میں اور باجوڑ میں موجود معدنیات کے بارے میں بات کیں انہوں نے باجوڑ میں موجود معدنیات کرومائیٹ,جیسپر,نیپرائٹ اور دیگر معدنیات کو متعراف کروایا
انہوں نے کہا کہ اپ لوگ وہاں ائے اور ہمارے معدنیات کو دیکھے
باجوڑ چیمبر اف کامرس کا یہی عزم ہے کہ نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر اپنے مسائل اٹھائے نگے اور یہاں باجوڑ میں موجود معدنیات انٹر نیشنل سطح پر متعراف کرائنگے
باجوڑ چیمبر اف کامرس کا یہی مشن ہے کہ باجوڑ کو کاروبار کا مرکز بنائینگے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.