ٹیب باجوڑ کا کتاب عطیہ کرنے کی مہم شروع کرنے کا اعلان

باجوڑ – دی تھینکرزایسوسی ایشن باجوڑ (دی ٹیب) کا کتاب عطیہ کرنے کی مہم شروع کرنے کا اعلان۔
دی تھینکرز ایسوسی ایشن باجوڑ (دی ٹیب) نے حال ہی میں خالی ہونے والی پبلک لائبریری کے لئے کتابیں عطیہ کرنے کی مہم شروع کی ہے۔ دی ٹیب نے لائبریری بلڈنگ خالی کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس کو علم وشعور کے لئے نیک شگون قرار دیا۔ دی ٹیب نے باجوڑ کے عوام خاص کر ثابت ثروت لوگوں سے اپیل کی ہے کہ لائبریری کے لئے کتابیں ڈونیٹ کرکے علم دوستی کا ثبوت دیں اور ایک باشعور باجوڑ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.