ہلا احمر کی جانب سے 200 غریب خاندانوں میں فوڈ پیکج تقسیم

باجوڑ -باجوڑ سپورٹس کمپلکس میں تقریب کا انعقاد ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے امداد تقسیم کی
ہلال احمر پاکستان باجوڑ برانچ کے جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر 200 غریب خاندانوں میں فوڈ پیکچ تقسیم کی گئی۔
اس حوالے سے باجوڑ سپورٹس کمپلکس میں تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمود احمد خان تھے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے مستحق افراد میں پیکج تقسیم کی


انہوں نے باجوڑ می ہلال احمر پاکستان کی کارکردگی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ اور امید ظاہر کی کہ باجوڑ کی ترقی میں ہلال احمر اپنا کردار اسی طرح ادا کرتی رہے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.