چترال ٹاسک فورس کی طرف سے غریب اور مستحق افراد میں راشن پیکیج تقسیم

گل حماد فاروقی

ہیڈ کوارٹر چترال سکاوٹس میں پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے چترال کے مختلف گاوں کے غریب اور مستحق 56 خاندانوں میں کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے راشن پیکیج تقسیم کیے-جن میں آٹا، گھی،دال،چائے،چینی وغیرہ شامل تھے۔

 پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی اس ہمدردانہ اقدام پر غریب اور مستحق خاندانوں نے پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کا شکریہ ادا کیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.