قبائلی نواجوانوں کو جاپان کے بین یونیورسٹیوں میں سکالرشپس کا اغاذ جلد کیا جائیگا۔لقمان علی

0

باجوڑ-باجوڑ سے تعلق رکھنے والے لقمان علی نے اقوام متحدہ کے عالمی یونیورسٹی جاپان میں دہشتگردی پر لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ قبائلی عوام نے انتہائی مشکلات کا سامنا کیا ہے۔

دہشت گردی نے قبائلی نظام کو درہم برہم کر کے رکھ دیا ہے جس کے باعث قبائلی نوجوان حصول تعلیم سے قاصر ہے

ایک سوال کا جوب دیتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ قبائلی نوجوانوں کو روشن مستقبل دینے کے لئے جاپان کے یونیورسٹیوں میں سکالرشپس کا اغاز کیا جائے تاکہ قبائلی نوجوان تعلیم کے زیور سے ارستہ ہوجائے۔

کانفرنس میں لقمان علی نے قبائلی علاقہ جات کا بہترین انداز سے حالات پر تفصیلی بحث کیا۔

یونیورسٹی کے اعلٰی عہدیداران نے پہلی فرست میں ترجیحی بنیادوں پر جلد باجوڑ کے نوجوانوں کے لئے کوٹہ مختص کرنے کا وعدہ کیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.