باجوڑ:ماموند ترخو میں مسخ شدہ لاش برآمد

0

باجوڑ-قبائیلی ضلع باجوڑ  کے تحصیل ماموند کے علاقے ترخو میں مسخ شدہ لاش برآمد ، مقتول کی شناخت وحید گل ولد محمد گل کے نام سے ہوئی ،

 لیویز ذرائع کے مطابق مقتول تین روز قبل تحصیل ماموند کے علاقے ایراب موڑہ سے لاپتہ ہوگئے تھے آج ان کی مسخ شدہ لاش ملی

مزید: آگرہ ماموند، نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں عبدالبصیر جاں بحق،جبکہ محیب اللہ زخمی

باجوڑ لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر ورثا کی حوالے کردیہ اور تحقیقات کا آغاز کردیا

یاد رہے! انضمام کے بعد قبائیلی ضلع باجوڑ میں  بدامنی ، چوری اور ڈکیتی میں اضافہ ہو اہے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.