پاکستان کر کٹ بورڈ نے کر کٹ میں سفارش کلچر ختم کر نے کیلئے نئے سٹرکچرتیار

0

سید عمران

باجوڑ -پاکستان کر کٹ بورڈ نے کر کٹ میں سفارش کلچر ختم کر نے کیلئے نئے سٹرکچرکو تیار کرکے  لاگو کیا جس پر عوام اور کر کٹ کے ماہرین نے وزیر اعظم عمران خان کو سرہا نئے سٹرکچر میں تمام ریجنز کو محدود کر کے 6صوبائی ریجنز میں تبدیل کیا لیکن تقریباً ایک ماہ گزرنے کے باوجود ریجنز پر سیٹ اپ نہیں لگا یا جا سکا جس سے ریجنز اور ڈسٹرکٹ کو نقصان پہنچ رہاہے

پاکستان کر کٹ بورڈ نے نئے سٹرکچر اور نئے ائین کو کابینہ سے پاس کر کے قائداعظم ٹرفی فرسٹ کلاس اور گریڈ ٹو بھی نئے طریقے سے شروع کیا لیکن ریجنز پر سیٹ آپ نہ ہونے کے وجہ سے ڈسٹرکٹس کو نقصان ہورہاہیں اور پی سی بی نئے سیٹ آپ لگانے میں ابھی تک ناکام ہو رہے ہیں

نئے سیٹ آپ لگانے میں پاکستان کرکٹ بورڈنئے سیٹ آپ لگانے میں ناکامی کی وجہ سیاسی دباو ہو سکتاہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.