باجوڑ ماموند: بم دھماکہ میں قبایلی رہنماء ملک نادر خان جان بحق

0

باجوڑ ضلع باجوڑ کے تحصیل ماموند میں بم دھماکہ میں قبایلی رھنماء ملک نادر خان جان بحق ہوگیا – حکام کے مطابق واقعہ سنیچر کے صبح تحصیل ماموند کے علاقہ لغڑی ملا کلی میں پیش آیا –

دھماکہ کی آواز سنتے ہی ان کے گھر والے اور دیگر افراد جائے حادثہ پر پر پہنچ گئی اور اسے علاج کے لئے فوری طور پر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کیا تاہم وہ کچھ دیر زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئی –

مرحوم ملک نادر خان ماموند کی فائل فوٹو

 مرحوم ملک نادر خان تحصیل ماموند کے ایک مذہبی خاندان ملا خیل سے تعلق رکھتے تھے – واقعہ کے بعد انتظامیہ اور پولیس نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کیا –

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.