باجوڑ میں ڈاکو کا راج انتظامیہ بے بس، چوریوں میں اضافہ

0

باجوڑ- گزشتہ کئی دنوں سے چوریوں میں اضافہ ،تحصیل سالارزئی علاقہ کوہی کے رہائشی ضیاء الرحمان کا موٹر سائیکل ماڈل 2014/15 خار بازار شمس الوکیل دکاندار کے سامنے سے چوری ہوا ۔

جبکہ صدیق آباد پھاٹک سے لوئی سم اور مضافاتی علاقوں میں ایک اور گروہ سرگرم عمل ہے، جن کے پاس ایک سوزوکی گاڑی موجود ہے، جو سبزی فروخت کرنے کے بہانے مسجدوں سے لاؤڈاسپیکر مشینیں اور بیٹریاں چراتے ہیں ۔
عوام نے ضلعی انتظامیہ سے اس گروہ کے خلاف ایک مظبوط ایکشن لینے اور اسے عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے 

یاد رہے کہ انضمام کے بعد پولیس نظام کا نفاذ نہ ہونا  اس مسائل کا بنیادی وجہ سمجھا جاتا ہے ، عوام نے اعلی حکام سے  مطالبہ کیا  پولیس نظام میں تیزی لایا جائے کہ اس قسم مسائل ختم ہوسکے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.