دکاندار نور اسلام، نامعلوم مسلح افراد نے بندوق کے نوک پر اغواء

0

باجوڑ: دکاندار نور اسلام کو نامعلوم مسلح افراد نے بندوق کے نوک پر اغواء کردیا کیا گیا,مقامی تاجروں نے نور اسلام کے بازیابی کیلئے مین شاہراہ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کر دیا,مقامی دکاندار نور اسلام حاجی لاونگ چوک میں الیکٹرونکس کا دوکان چلاتا ہے اغواءشدہ دکاندار کا بنیادی تعلق مردان کاٹلنگ سے ہے

جبکہ باجوڑ میں پچھلے پندرہ سال سے مقیم ہیں , مظاہرین کا کہنا ہے کہ اغواءکاری روز کا معمول بن چکا ہےضلعی انتظامیہ نے باجوڑ کے داخلے اور خارجی راستے بن کر آپریشن شروع کیا,

نور اسلام بزیاب ہونے کے بعد فوٹو

اطلاعات کے مطابق اغواء ہونے والے دکاندار نور اسلام بازیاب ہوگیا,

 ذرائع کے مطابق بازیاب دکاندار کو بری طرح زخمی کردیا گیا ہے, موصوف کا اپنے فیملی میں ذاتی دشمنی بھی تھی جو چند سال پہلے جرگ سسٹم سے ختم ہوا تھی, ذرائع

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.