باجوڑ شیخ کلی کے کمال مہارت کا رہائشی بادشاہ الرحمان لکڑیوں سے مختلف ڈیزائن کے چیزیں بنا تے ہیں

0

بادشاہ الرحمان نے مینار پاکستان، شاہی قلعہ، اسلامیہ کالج پشاور کے نقشوں کے علاوہ مقامی طور پر زراعت کیلئے استعمال ہونے والے نقشے بھی بنائے ہیں ۔

وہ کھلونو اور عمارات کو مختلف زاویوں میں ڈھالنے کیلئے ان کی شکل و صورت اور ہیئت کا مطالعہ کرتے ہیں، تاکہ ان کی باالکل صحیح ڈیزائن تیار کر سکے ۔

ویڈیو رپورٹ سید عمران

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.