باجوڑ میں محکمہ جنگلات کی جانب سے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے افتتاحی تقریب

0

باجوڑ میں محکمہ جنگلات کی جانب سے بروز منگل ( 4 فروری ) ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام ( ٹین بی ٹی پی ) کے افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈپٹی کمشنر عثمان محسود ۔ ایم پی اے سراج الدین خان اور ڈویژنل فارسٹ افسیر باجوڑ حیات علی کا باجوڑ ٹائمز کے میزبان انواراللہ خان کے ساتھ شجرکاری کے اس میگا پراجیکٹ کے حوالے سے گفتگو

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.