باجوڑ : افغان سرحد سے مارٹر گولہ فائر ایک جاں بحق ایک زخمی۔

0

باجوڑ میں افغان سرزمین سے داغے گئے مارٹر گولہ میں بخت اللہ جان نامی شخص زخمی جبکہ آٹھ سالہ لڑکی راشیدہ بی بی جاں بحق۔ پولیس ذرائع
باجوڑ پولیس کا کہنا ہے کہ باجوڑ کے تحصیل سالارزئی کے سرحدی علاقہ گردو اور نیشاہگام میں افغانستان کے سرزمین سے دو مارٹر گولے فائر کیے گئے ،

افغانستان سے فائر ہونیوالے مارٹر حملے میں شہید ہونیوالے بخت اللہ کی میت ۔ |فوٹو

فائر ہونے والا ایک مارٹر گولہ گھر پر گرا جبکہ دوسرا مارٹر گولہ علاقہ نیشاہگام میں داغے گئے 

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.