26 ویں آئینی ترمیمی بل کے حمایت،صوبائی الیکشن میں روڑے آٹکانے نہیں دیں گے:جماعت اسلامی باجوڑپریس…

باجوڑ - قبائلی اضلاع کی تعمیر وترقی میں عدم دلچسپی سے کام لیکر قبائل کو انھیروں میں دھکیل دیا جو موجودہ حکومت کی ناکامی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی حلقہ قبائل کے آمیر حاجی سردار خان نے دیگر جماعتی آراکین کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس…

تحصیل سلارزئی کے 6 دیہات اسلام گٹ , قدم چینہ، ٹانگو، گیرو، دیروگٹ اور نحقی سکول سے محروم۔

باجوڑ : تحصیل سلارزئی کے 6 دیہات اسلام گٹ (کاپر گٹ )قدم چینہ، ٹانگو، گیرو، دیروگٹ، اور نحقی سکول سے محروم۔ قبائلی اضلاع میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے. ایک ایسے وقت میں جب عوام اس حقیقت سے بخوبی واقف ہوچکی ہیں کہ…

ہلا احمر کی جانب سے 200 غریب خاندانوں میں فوڈ پیکج تقسیم

باجوڑ -باجوڑ سپورٹس کمپلکس میں تقریب کا انعقاد ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے امداد تقسیم کی ہلال احمر پاکستان باجوڑ برانچ کے جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر 200 غریب خاندانوں میں فوڈ پیکچ تقسیم کی گئی۔ اس حوالے سے باجوڑ سپورٹس کمپلکس میں…

جشن بہاراں, ثقافتی میلے تصاویر

باجوڑ کے تاریخ میں پہلی بار منعقد ہ اس تاریخی اور شاندار میلہ کا مقصد نہ صرف علاقہ میں ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے بلکہ دنیا کو یہ پیغام بھی دینا ہے کہ یہ جنت نظیر علاقہ ایک بار پھر امن او محبت کا گہوراہ…

86 غرباء مسکین، معذور افراد میں نقد رقم تقسیم

باجوڑ-قبائلی ضلع باجوڑ تحصیل خار میں قائم الھدیٰ سنٹر میں سیکٹر کمانڈر نارتھ بریگیڈیئر نعیم اکبر راجہ نے 86 غرباء میسکین، معذور اور نادار افراد میں نقد رقم تقسیم کی۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکٹر کمانڈر نارتھ بریگیڈئیر نعیم…

بی ایم بی ٹریڈ گروپ کیساتھ پاکستان ازبکستان بزنس کونسل کے کاروباری معاہدوں پر دستخط

باجوڑ ایوانِ صنعت و تجارت کے بانی حاجی لعلی شاہ پاکستان ازبکستان بزنس کونسل کے وفد کے ہمراہ ازبکستان تاشقند میں ازبکستان کے صدر شوکت میرزیئیف کے بتیجھے اور BMB ٹریڈ گروپ کے چیئرمین BEKZOD MAMATKULOV کے ساتھ گول میز کانفرنس اجلاس میں…

ہلال احمر پاکستان” باجوڑ کی جانب سے پینی ایپل نامی خیراتی ادارہ کے تعاون سے غرباء ، مساکین…

پاکستان ریڈ کریسنٹ ( ھلال احمر پاکستان) با جوڑ برانچ کی جانب سے پینی ایپل نامی خیراتی ادارہ کے تعاون سے غرباء اور مساکین میں خوراکی اشیاء کی تقسیم ۔ https://youtu.be/ZK4obRzO2TY

باجوڑ چیمبرصدر لعلی شاہ ‘ پاکستان وفد کے ہمراہ ازبکستان بخارا چیمبر اف کامرس کے وفد سے ملاقات

باجوڑ چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی حاجی لعلی شاہ پاکستان ازبکستان بزنس کونسل کے وفد کے ہمراہ ازبکستان بخارا چیمبر اف کامرس کے وفد سے ملاقات حاجی لعلی شاہ نے باجوڑ میں موجود معدنیات کے بارے میں بات کیں انہوں نے باجوڑ میں موجود…

باجوڑ میں دو روزہ ثقافتی میلہ کا اغاز ہوگیا

باجوڑ ۔ محکمہ ثقافت اور سیاحت صوبہ خیبر پختون خوا اور ضلعی انتظامیہ کی تعاون سے اس تاریخی میلہ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر عثمان محسود نے پیر کے شام باجوڑ سپورٹس کمپلیس خار میں منعقدہ ایک رنگارنگ تقریب میں کیا ۔ افتتاحی تقریب میں سیاسی سماجی اور…