مشترکہ سیاسی حکمت عملی کیلئے اپوزیشن جماعتوں کی بلاول بھٹو کے افطار ڈنر میں شرکت

اسلام آباد-ملکی معاشی صورت حال اور حکومت کے خلاف حکمت عملی پر غور کے لیے اپوزیشن جماعتیں وفاقی دارالحکومت میں جمع ہو گئی ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے تمام اپوزیشن جماعتوں کو افطار ڈنر کی دعوت دی گئی۔زرداری ہاؤس…

کیلاش قبیلے کے سالانہ مذہبی تہوار” چیلم جوش”جوش وجزبے سے منایا گیا ۔

گل حماد فاروقی چترال - محصوص ثقافت کے حامل کیلاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوار چیلم جوش  کو دیکھنے کیلئے سینکڑوں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے وادی کیلاش کا رح کیا ہوا ہے۔ بین الاقوامی اہمیت کے حامل کیلاش قبیلے کے لوگ سالانہ مذہبی تہوار…

قبائلی اضلاع کیلئے مختص نشستوں میں اضافہ،آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی سے متفقہ منظور

قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیمی بل 2019 کی منظوری دیدی ہے جس کا مقصد قومی اسمبلی اورخیبرپختونخوا اسمبلی میں قبائلی اضلاع کےلئے نشستوں میں اضافہ کرنا ہے۔ یہ بل محسن داوڑ نے پیش کیا تھا۔ ترمیم کے تحت قومی اسمبلی میں قبائلی اضلاع…

رمضان المبارک میں آپ کا حصہ۔

ترتیب: شاہ فیصل ناصر رمضان المبارک کا مہینہ ان عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے جو اللہ تعالی نے اس امت کو عنایت فرمایا ہیں۔ اس ماہ میں ھمیں محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت اور عظیم کتاب قرآن مجید عطا کیے گئے، جو ھدایت، رحمت، نور…

ناکامی کامیابی کی کنجی ہے

اسماء طارق کہا جاتا ہے کہ جب ایڈیسن نے بلب بنانا چاہا تو 999 کوششیں ناکام گئیں اور 1000 ویں دفعہ بن گیا ۔ اس سے جب پوچھا گیا کہ آپ نے 999 ناکام طریقوں کے بعد 1000ویں بار صحیح بلب بنایا اور وہ کامیاب طریقہ ایجاد کیا جس سے بلب بنایا…

گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر مسلح ملزمان کا حملہ

بلوچستان کے علاقے گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر مسلح افراد نے حملہ کردیا۔ حملے میں شدید فائرنگ کی گئی۔ آئی جی بلوجستان محسن بٹ نے بتایا کہ پاک فوج اور ایف سی کےکمانڈوزآپریشن میں شریک ہیں،بڑی تعداد میں پولیس اہلکار بھی علاقے میں موجود…

کابل : مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون صحافی جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پارلیمنٹ کے مشیر خاتون صحافی جاں بحق ہوگئے۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کا کہنا تھا کہ خاتون صحافی مینا مینگل کو اس وقت نشانہ بنایا گیا…

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر فضل حکیم ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود سےحلف لے رہے ہیں

خیبرپختونخوا میں ضم شدہ ضلعوں میں صوبائی الیکشن ہونے کو ہے اس سلسلے میں ضلع باجوڑ پی کے 100 پی کے 101 اور پی کے 102 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر فضل حکیم ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود سےحلف لے رہے ہیں