براؤزنگ زمرہ

باجوڑ

ہلا احمر کی جانب سے 200 غریب خاندانوں میں فوڈ پیکج تقسیم

باجوڑ -باجوڑ سپورٹس کمپلکس میں تقریب کا انعقاد ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے امداد تقسیم کی ہلال احمر پاکستان باجوڑ برانچ کے جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر 200 غریب خاندانوں میں فوڈ پیکچ تقسیم کی گئی۔ اس حوالے سے باجوڑ سپورٹس کمپلکس میں…

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر فضل حکیم ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود سےحلف لے رہے ہیں

خیبرپختونخوا میں ضم شدہ ضلعوں میں صوبائی الیکشن ہونے کو ہے اس سلسلے میں ضلع باجوڑ پی کے 100 پی کے 101 اور پی کے 102 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر فضل حکیم ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود سےحلف لے رہے ہیں

جشن بہاراں, ثقافتی میلے تصاویر

باجوڑ کے تاریخ میں پہلی بار منعقد ہ اس تاریخی اور شاندار میلہ کا مقصد نہ صرف علاقہ میں ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے بلکہ دنیا کو یہ پیغام بھی دینا ہے کہ یہ جنت نظیر علاقہ ایک بار پھر امن او محبت کا گہوراہ…

باجوڑ میں سمال انڈسڑیل زون پر بہت جلد کام شروع ہو جائےگا ,لعلی شاہ پختون یار

باجوڑ چیمبر آف کامرس کے قیام کے لیے میں نے پانچ سال کی طویل کوششیں کی ہے - باجوڑ چمبر آف کامرس کی کوششوں سے باجوڑ میں سمال انڈسڑیل زون پر کام بہت جلد شروع ہو جائے گا – https://youtu.be/0dKXbAXkTEM

ٹیب باجوڑ کا کتاب عطیہ کرنے کی مہم شروع کرنے کا اعلان

باجوڑ - دی تھینکرزایسوسی ایشن باجوڑ (دی ٹیب) کا کتاب عطیہ کرنے کی مہم شروع کرنے کا اعلان۔ دی تھینکرز ایسوسی ایشن باجوڑ (دی ٹیب) نے حال ہی میں خالی ہونے والی پبلک لائبریری کے لئے کتابیں عطیہ کرنے کی مہم شروع کی ہے۔ دی ٹیب نے لائبریری بلڈنگ…

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیو مانیٹرنگ آفیسر قتل

باجوڑ-ضلع باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی مبینہ واردات کے دوران پولیو مانیٹرنگ آفیسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیسئی ماموند کا رہائشی 35 سالہ عبد اللہ جان گزشتہ روز عنایت کلے بازار سے ہوتے ہوئے گھر جارہا تھا کہ علاقہ تنئی…

86 غرباء مسکین، معذور افراد میں نقد رقم تقسیم

باجوڑ-قبائلی ضلع باجوڑ تحصیل خار میں قائم الھدیٰ سنٹر میں سیکٹر کمانڈر نارتھ بریگیڈیئر نعیم اکبر راجہ نے 86 غرباء میسکین، معذور اور نادار افراد میں نقد رقم تقسیم کی۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکٹر کمانڈر نارتھ بریگیڈئیر نعیم…

او ٹی ایس (OTS) کے خلاف باجوڑ ٹیلنٹ فورم کا احتجاجی مظاہرہ۔

باجوڑ- باجوڑ ٹیلنٹ فورم کے زیر اہتمام او ٹی ایس کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صدر جاوید، ملک شہاب الدین، عبدالسلام، مصباح الدین، غریب گل، اسرار، ضیاء الرحمن، قاسم، طارق، عمران، ذاہد، اعجاز، عرفان، وقار، عبدالناصر اور دیگر…

ہلال احمر پاکستان” باجوڑ کی جانب سے پینی ایپل نامی خیراتی ادارہ کے تعاون سے غرباء ، مساکین…

پاکستان ریڈ کریسنٹ ( ھلال احمر پاکستان) با جوڑ برانچ کی جانب سے پینی ایپل نامی خیراتی ادارہ کے تعاون سے غرباء اور مساکین میں خوراکی اشیاء کی تقسیم ۔ https://youtu.be/ZK4obRzO2TY