براؤزنگ زمرہ

فیچر

خوف : تحریراسماء طارق

اک خوف سا درختوں پہ طاری تھا رات بھر پتے لرز رہے تھے ہوا کے بغیر بھی کتنے مضبوط چہروں کے پیچھے کتنے نازک لوگ ہوا کرتے ہیں، پتھر دکھنے والوں کے دل کس قدر معصوم ہوتے ہیں یہ کون جانے. وہ معصوم سا ڈرا ہوا سہما ہوا بچہ ہر ایک کے اندر موجود…

پاکستان کے اکہتر سالوں کا مختصر جائزہ  

تحریر:اسماء طارق پاکستان اللہ عزوجل کی مہربانی سے 14اگست1947 کودنیا کے نقشے پر ابھرا،جس کے پیچھے بے شمار لوگوں کی قربانیاں کارفرما ہیں ۔پاکستان وہ واحد ملک ہے جو دوقومی نظریہ کی بنیاد پر وجود میں آیا ۔ پاکستان کا شمار ترقی پذیر ممالک میں…

کھلاڑی کھیل کے میدان سے سیاست کے ایوانوں میں

تحریر عبدالجبار خان دریشک  عمران خان کھیل کے میدان سے سیاست میں قدم رکھنے والے دنیا کے واحد کھلاڑی نہیں ہیں بلکہ عمران خان کی طرح بہت سارے کھلاڑی کھیل سے سیاست کے میدان میں اترے جن میں سے کچھ کامیاب سیاست دان بن کر سامنے آئے اور کچھ ناکام…

 ” ملکی عروج سے ہم دور کیوں ” شاہد اللہ اخوند

یہ دنیا ہمیشہ ملکوں میں بٹی رہی ہے۔ تہذیب وتمدن کے مختلف ادوارمیں کسی بھی ملک کے اندرونی استحکام کی کچھ بنیادیں ہوتی ہیں۔ آج دنیاجس مقام پرہے ، اس میں کسی ملک کے استحکام کادارو مدار دو عوامل پرہے۔ ان میں سے ایک عامل ملک کے اندرچند بنیادی…

منشیات مافیا بھی دہشت گرد ہیں تحریر عبدالجبار خان دریشک

تمباکو نوشی، بیڑی، پان ، گٹکا ، شیشہ دراصل اس دلدل میں غرق ہونے کا راستہ ہیں جس میں جانے کے بعد کوئی لوٹ کر واپس نہیں آتا، اس موت کی وادی میں جانے کتنی ماؤں کے شیر جوان پتر اپنی جوانی تباہ کر چکے ہیں، کئی گھر اجڑ چکے ہیں، اور کئی اجڑنے والے…

ٹینشن اینڈاٹینشن

تحریر :عادل جہانگیر ٹینشن اینڈاٹینشن یعنی غور وفکر،بہت عام استعمال ہونے والے الفاظ ہیں لیکن اکثر لوگ انکے بیچ کا فر ق سمجھنے سے قاصر ہے کیو نکہ شایدوہ اپنی فکروں میں ا تنامصر وف ہیں کہ انکے پا س غور کرنے کے لیے وقت ہی نہیں ہے۔ لیکن ا گر…

طنز و جزا تحریر عبدالجبار خان دریشک

دو دن پہلے موسم میں بدلاؤ ہوا ‘ جس کی وجہ طبیعت کی بھی ترتیب الٹ گئی بس صرف ترتیب ہی الٹی تھی اور کوئی الٹی وغیرہ نہیں تھی‘ حالانکہ ظالم موسم کی فرارٹے بھرتی تیز ہوا نے ہماری دیوار تو الٹی کر دی۔ جو مزید طبیعت کے ساتھ جیب پر بھی ناگوار گزری…

گندم کی فصل پکنے پر کسان کی خوشی

تحر یر عبدالجبار خان دریشک  مارچ کے آخری دونوں میں جب سورج کی حرارت اپنی انتہاہ کی منزل کو پرواز کر تی ہے تو گند م کے ہر ے کھیت اپنا رنگ تبدیل کر نا شروع کر دیتے ہیں پھر گند م کی پودے کی ہر ی بالیاں سونے جیسے رنگ کی مائند ہو جا تی ہیں…

قوس قزاح خوشگوار نظارہ

تحریر:۔ محمد بلال یاسر قدرت کے سب مناظر ہی عجائبات کے مظہر ہیں قدرتی مناظر انسان کو خدائے وحدہ لاشریک کے عظمت پر قائل کرنے کی ترغیب دیتی ہے لیکن ان میں کچھ قدرتی مناظر اتنی حسین ہوتے ہیں جن کے خوبصورتی کے داد اہل کفر بھی دیئے جاتے ہیں۔…

عز م عالی شان پیارا پاکستان

تحریر : عبدالجبار خا ن دریشک  انسان کسی چیز کے حصول کے لیے سب پہلے اس خیال دل و دماغ میں لاتا اس تصور کرتا ہے اسے اپنے خوبوں اور خیالوں میں بنا ہوا دیکھتا کہ جس چیز کا تصور وہ کر رہا ہے وہ چیز کیسی اس میں اسے کیا کیا چاہیے وہ دیکھنے مجھے…