براؤزنگ زمرہ

پاکستان

وزیراعظم عمران خان کا گرفتار بھارتی پائلٹ کو کل رہا کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے گرفتار بھارتی ائیر فورس کے پائلٹ کو جذبہ خیرسگالی کے طور پر کل رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان نے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے دو بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا تھا اور ایک پائلٹ کو زندہ…

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیش کش کردی۔

اسلام اباد:قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کل سے جو صورتحال بنی چاہتا تھا کہ قوم کو اعتماد میں لوں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے پلوامہ حملے کے بعد بھارت کو ہر قسم کی تحقیقات کی پیشکش کی، پلوامہ حملے میں جو ہلاکتیں ہوئیں…

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری، 6 افراد شہید

کوٹلی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد شہید ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 شہری شہید ہوئے جن میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد بھی شامل ہیں۔…

بھارتی فضائیہ کی دراندازی کی کوشش، پاک فضائیہ کا بروقت ردِ عمل

بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر کے علاقے میں دراندازی کی کوشش پر پاک فضائیہ نے بروقت ردعمل دیتےہوئے دشمن کے طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے بتایا…

کسی نے مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیر اعظم

پاک بھارت کشیدگی پر ملک کی سیاسی وعسکری قیادت ایک صفحے پر آگئی، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامی کمیٹی کا طویل اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی شرکت کی ۔ سلامتی کمیٹی کے…

لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید

لوورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔  لورالائی میں پولیس میں بھرتی کے لیے ٹیسٹ کے دوران ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار…

ہم نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لاکر اپنا کام پورا کردیا، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں ایک سہولت کار تھا اور ہم نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لاکر اپنا کام پورا کردیا۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا…

حکومت کا 50 ممالک کو ویزا آن ارائیول اور175 کو ای ویزا کی سہولت دینے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے 50 ممالک کو آن ارائیول ویزا جب کہ 175 ممالک کے شہریوں کو ای ویزا کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کے اعلان کے بعد 50 ممالک کے شہریوں کو پاکستان پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر ویزا کی سہولت دستیاب ہوگی اور اس حوالے سے…

ساہیوال،پولیس فائرنگ سے 4 افراد کی ہلاکت،ملوث اہلکار گرفتار،بچے لاہور منتقل

ساہیوال کے علاقے اڈا قادر کے قریب محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اسکواڈ کی  گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں میں خاتون اور بچی بھی شامل تھی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم کے باوجود ابھی تک واقعہ کی تحقیقات سامنے نہ آسکیں۔…