براؤزنگ زمرہ

کھیل

فاٹا سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ خیبر گرین ازمری نے جیت لیا

باجوڑ : باجوڑ کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے فائنل میچ میں کرم گلونہ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کرلیا.خیبر گرین ازمری نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 168رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں کرم گلونہ کی پوری ٹیم 116رنز پر اوٹ…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن  کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یک طرف مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت…

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس…

پی ایس ایل4:لاہور میں کھیلے جانے والے تینوں میچز کراچی منتقل

اسلام  اباد: پاکستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لاہور میں کھیلے جانے والے تینوں میچز کراچی منتقل کردیے گئے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ  پی سی ایل کے پاکستان…

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دے دی

شارجہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں ہونے والے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے  پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔…

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 4 کی پہلی فتح حاصل کرلی

دبئی: لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی پہلی فتح حاصل کرلی۔ پاکستان سپرلیگ کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دی۔ لاہور نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

کامران اکمل 49 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، آندرے فلیچر 1، صہیب مقصود 26 اور کیرن پولارڈ 3 رنز بناسکے   دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت…

فٹ بال ایسوسی ایشن میں کرپشن بے نقاب کرنے والا صحافی قتل

آزادی صحافت اور صحافیوں کے لیے گزشتہ برس کی طرح رواں سال بھی بھاری ثابت ہورہا ہے۔ افریقی ملک گھانا کی فٹبال ایسوسی ایشن میں کرپشن بے نقاب کرنے والے صحافی احمد حسین کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کردیا ہے۔ احمد حسین کو بدھ کو اس وقت…

آسٹریلیا میں پہلی ٹیسٹ سیریزمیں فتح،عمران خان کی کوہلی کو مبارک باد

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آسٹریلیا میں بھارت کی جیت پر کپتان ویرات کوہلی کو مبارک باد پیش کی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہا ہے کہ کپتان ویرات کوہلی اور بھارتی ٹیم کو آسٹریلیا میں پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں کامیابی مبارک ہو۔ جنوبی…

ویمن کرکٹ کا سیٹ اپ بہتر کرنے کی ضرورت ہے: ثنا میر

لاہور: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کا کہنا ہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ کا سیٹ اپ بہتر کرنے کی ضرورت ہے جس کے مقابلے میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت کا کرکٹ اسٹرکچر بہت آگے ہے۔ لاہور میں نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ثنا میر…