براؤزنگ زمرہ

کھیل

وزیراعظم عمران خان کی یاسر شاہ کو 82 سالہ ریکارڈ توڑنے پر مبارک باد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کو آسٹریلوی کھلاڑی کلیری گرمٹ کا 82 سالہ ریکارڈ توڑنے پر مبارک باد دی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے یاسر شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ 'یاسر شاہ نے 200 ٹیسٹ وکٹوں…

شاہد آفریدی کی ٹی ٹین لیگ میں جارحانہ بلےبازی

متحدہ عرب امارات میں کھیلی جارہی ٹی ٹین لیگ کا دوسرا ایڈیشن اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے جہاں فائنل میں پختونز اور ناردرن واریئرز مدمقابل ہوں گے۔ شاہد آفریدی کی قیادت میں پختونز پہلے ایلی مینیٹر میں ناردرن واریئرز کو شکست دے کر…

باجوڑ زلمی نے برادرز الیون کو 10 رنز سے شکست دی۔

عبدالوہاب   باجوڑ سپورٹس کمپلیس میں جاری T20 باجوڑ کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ ’’ سپر ٹن‘‘ مرحلے کا چوتھا میچ برادرز الیون اور باجوڑ زلمی کے درمیان ہوا۔ ایک سسنی خیز مقابلے کے بعد باجوڑ زلمی نے برادرز الیون کو 10 رنز سے شکست دی۔ برادرز الیون کے…

بنوری سپر سٹارز نے علی کر کٹ کلب کو 104رنزسے شکست دے دی

باجوڑ کر کٹ لیگ میں بنوری سپر سٹارز کے مسلسل تیسری کامیابی علی کر کٹ کلب کورنز  104سے شکست دے دی باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں کیھلے گئے میچ میں علی کر کٹ کلب کے کیپٹن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا پہلے کھیلتے ہوئے بنوری سپر سٹارز نے…

مشتاق احمد نے ویسٹ انڈین ٹیم کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کوچ معائدہ کر لیا

سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ویسٹ انڈین ٹیم کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کوچ فرائض نبھانے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد انھیں سال میں کم ازکم 150دن خدمات فراہم کرنا ہوں گی۔کیریبیئنز کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کوچ…

نیپال:انڈر 15ساف چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن انڈر ففٹین چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی۔۔افتتاحی میچ میں روایتی حریف بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ نیپال میں کھیلے جا رہے ایونٹ میں پاکستان نے دفاعی چیمپئن بھارت کے خلاف پہلا گول…

ٹی 10 لیگ کی شفافیت کے بارے میں آئی سی سی سے رابطہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے شارجہ میں ہونے والی ٹی 10 لیگ کی شفافیت کے بارے میں آئی سی سی سے رابطہ کیاہے اور یہ بات واضح کردی ہے کہ وہ اس بارے میں مکمل اطمینان کرنا چاہتے ہیں۔ یاد رہے کہ ٹی ٹین لیگ اس سال 23 نومبر سے 2 دسمبر…

ایشیا کپ: افغانستان کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

دبئی  ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا آغاز ہوگیا، پہلے دن دو میچز کھیلے جا رہے ہیں، پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے جبکہ دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کا سامنا بھارت سے ہے۔افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور اس وقت افغانستان نے 3 وکٹوں…

نجم سیٹھی مستعفی، احسان مانی نئے چیئرمین پی سی بی نامزد

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نجم سیٹھی نے نئی حکومت کی آمد کے ساتھ ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق صدر احسان مانی کو نیا چیئرمین پی سی بی نامزد کردیا ہے۔…

یونائیٹڈ چمپئن ٹرافی 2018 پہلے سیمی فائنل اختتام پذیر

صدیق آباد :کاروان کرکٹ گراونڈ صدیق آباد پھاٹک میں جاری یونائیٹڈ چمپئن ٹرافی 2018 پہلے سیمی فائنل اختتام پذیر ۔ پہلا سیمی فائنل ریاست سٹار VS ریلٹیو سٹار کے درمیان ہوا ۔ریاست سٹار پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 103 رنز…