براؤزنگ زمرہ

دنیا

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ترکی کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا

ترکی اور پاکستان نے ڈائیلاگ کےعمل کو جاری رکھنے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق، جموں و کشمیر کے مسئلے کے حل کی ضرورت پر زور دیا صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کا دو روزہ سر انجام دینے  والے وزیرِ اعظم…

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر 3 جنوری کو ترکی روانہ ہونگے

وزیراعظم کا ترکی کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، منصوبہ بندی کے وزیر مخدوم خسرو بختیار اور وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد سمیت اعلیٰ سطح کا ایک وفد ان کے ہمراہ ہوگا۔ دورے میں وزیراعظم ترک صدر سے…

افغانستان میں امن معاہدے کے بعد مخالفین کو عام معافی دی جائیگی: طالبان

کابل: افغان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان کے شہریوں کو یقین دلاتے ہیں کہ طالبان کی آمد کے بعد ملک میں امن واپس آئے گا اور مخالفین کو عام معافی دی جائے گی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے رائٹر سے بات کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد…

متحدہ عرب امارات کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر دینے کااعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) میں 3 ارب امریکی ڈالر جمع کروانے کی کا اعلان کردیا۔ یو اے ای کے سرکاری خبر رساں ادارے اماراتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان پاکستان کی مانیٹری پالیسی میں مدد…

ریاستی انتخابات :مودی حکومت کو دھچکا، کانگریس 3 ریاستوں میں آگے

بھارت کی 5 ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ایک بڑے اپ سیٹ کا سامنا ہے، 3 ریاستوں میں کانگریس جبکہ دیگر 2 میں مقامی جماعتیں آگے ہیں۔ انتخابات کے ابتدائی نتائج کے حوالے سے…

سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش وفات پا گئے

سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اعلان کیا ہے کہ ان کے والد اور سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کا 94 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ ان کے اہل خانہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سینیئر جارج بش کہے جانے والے صدر کا جمعے کی…

دورہ ملائیشیا پر مہاتیر محمد کا وزیراعظم عمران خان سے اظہارِ تشکر

زیراعظم پاکستان عمران خان ملائیشیا کے دو روزہ سرکاری دورے سے کے بعد وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ ان کے دورے کے بعد ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے بطورِ خاص سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر کے ان کا شکریہ ادا کیا اور اسے دونوں ممالک…

پاکستان نے امریکا کی کوئی مدد نہیں کی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا الزام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا کے لیے پاکستان کچھ نہیں کررہا اس لئے دی جانے والی امداد بند کردی ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی روکے جانےوالی امریکی امداد کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس…

ریاست نیو ہیمپشائر کے ایوانِ نمائندگان کے لیےمنتخب ہونے والی صفیہ وزیر

واشنگٹن —  ستائس سالہ صفیہ وزیر نے ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر ری پبلکن ڈینس سوسی کو نیو ہیمپشائر کی ریاستی اسمبلی کی ایوانِ نمائندگان کی سیٹ پر ہرا دیا۔ ایم ایس این پر شائع ہونے والی خبر کے مطابق صفیہ جو دو بچوں کی ماں ہیں انہوں نے اپنے…