براؤزنگ زمرہ

دنیا

روسی صدر پوتن کا شام سے فوج واپس بلانے کا اعلان

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اپنی فوج کے ’مرکزی حصے‘ کو شام سے انخلا کا حکم دیا ہے اور اسے ایک غیرمتوقع اقدام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ انخلا کا یہ عمل منگل سے شروع ہوگا اور روسی صدر کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی شام میں اپنے اہداف حاصل کر…

افغان امن عمل کی جانب پیش رفت متوقع ہے: سرتاج عزیز

سرتاج عزیز نے کہا کہ افغان حکومت پہلے ہی کئی بار طالبان کو یہ دعوت دے چکی ہے کہ وہ مذاکرات کی میز پر آئیں۔ اسلام آباد— پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے اُمور خارجہ سرتاج عزیز نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ افغان مصالحتی عمل…

شمالی کوریا کی امریکہ،جنوبی کوریا کو جوہری حملوں کی دھمکی

شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ مشترکہ فوجی مشقوں کے نتیجے میں انھیں ’بلا امتیاز‘ جوہری حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ہر سال دسیوں ہزاروں فوجی حصہ لیتے ہیں اور ہر سال ان…

شمالی کوریا نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو ہائی الرٹ کردیا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ملکی افواج کو ایٹمی حملے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے،…

کابل-طالبان براہ راست مذاکرات جلد ہونے کا امکان

اسلام آباد: پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات آئندہ چند روز میں پاکستان میں ہونے جارہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران یاد دہانی کروائی کہ چار…

جاپان نے پاکستان کے لئے بڑا اعلان کردیا

جاپان نے پاکستان کے لئے بڑا اعلان کردیا حکومتِ جاپان نے فاٹا کے عوام کی دوبارہ آباد کاری پروگرام کے لئے ایک ارب ستر کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کر دیا، اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) اس تمام عمل کی نگرانی کرئے گا،جبکہ فاٹا کے…

افغانستان میں ہندوستانی قونصل خانے پر حملہ

کابل: افغانستان کے شہر جلال آباد میں ہندوستان کے قونصل خانے پر خود کش حملہ کیا گیا۔ افغان خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقے سے دو دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی۔ جس علاقے میں دھماکے ہوئے وہاں ہندوستانی قونصل خانے کے…

اہم پرائمری انتخابات میں ہلری اور ٹرمپ سرفہرست

ہلری، الاباما، آرکنسا، جارجیا، ٹینیسی، ٹیکساس اور ورجنییا میں کامیاب ہوئیں جب کہ سینڈرز کو اپنی آبائی ریاست ورمونٹ اور اوکلاہوما میں کامیابی ملی امریکہ میں صدارتی امیدوار کے لیے ڈیموکریٹ اور ریبپلکن جماعتوں کی طرف سے نامزدگی حاصل کرنے کے…

ترکی صدر’طیب اردوان ‘ کی توہین پر، بیوی کے خلاف مقدمہ درج

ترکی کے شہر ازمیر میں رہنے والے ٹرک ڈرائیور علی نے رپورٹرز کو بتایا کہ جب بھی صدر طیب اردوان ٹی وی پر نظر آتے تو ان کی بیوی گلشن 'ناقابل بیان گالیاں' دیتی۔ علی کے مطابق 'کچھ روز قبل جب طیب اردوان کی تقریب ٹی وی پر نشر ہوئی تو…

سابق افغان گورنر”فضل اللہ واحدی ” مردان سے بازیاب

مردان : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے اغوا ہونے والے سابق افغان سیاستدان فضل اللہ واحدی کو مردان سے بازیاب کرالیا گیا۔ پشاور میں افغان کونصل جنرل عبداللہ واحد پوہان کا کہنا تھا کہ فضل اللہ واحدی کو اسلام آباد کی جناح سپر مارکیٹ سے…