ماہانہ آرکائیو

جنوری 2019

لشمینیا مریضوں کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال خار میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

باجوڑ:دیگر قبائلی اضلاع کی طرح باجوڑ میں بھی لشمینیا کی بیماری پھیلنے کیوجہ سے سینکڑوں افراد متاثر ہوچکے ہیں اس سلسلے میں بریگیڈیئر نارتھ راجہ نعیم اکبر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمود احمد خان نے ڈسٹرکٹ ہسپتال خار میں فری میڈیکل کیمپ کا…

لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید

لوورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔  لورالائی میں پولیس میں بھرتی کے لیے ٹیسٹ کے دوران ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار…

امریکا اور افغان طالبان کے مابین مذاکرات کامیاب، اتحادی افواج کے انخلا پر اتفاق

دوحا: قطر میں افغان طالبان اور امریکی حکام کے مابین ہونے والے امن مذاکرات کامیاب ہوگئے جس میں 17 سال سے جاری جنگ بندی سمیت اور اتحادی افواج کے افغانستان سے مشروط انخلا پر اتفاق ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان میں قیامِ امن کی راہ…

ہم نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لاکر اپنا کام پورا کردیا، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں ایک سہولت کار تھا اور ہم نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لاکر اپنا کام پورا کردیا۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا…

باجوڑ میں پولیو کیسز آنے کے بعد سات پولیو افسران نوکریوں سے فارغ

باجورڑ: وزیر اعظم پاکستان کے معاون برائے انسداد پولیو مہم بابر بن عطاء نےضلع باجوڑ کے علاقے تحصیل سلارزئی میں تین بچوں میں پولیو وائرس کے تصدیق کے بعد ہنگامی دورہ کرکے سات پولیو افسران کو غفلت برتنے پر نوکریوں سے برخواست کیا جن میں ڈبلیو،…

فخر افغان خان عبدالغفار خان باچا خان کی 31 ویں برسی عقیدت و احترام سےمنائی گئی

ضلع باجوڑ : رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی 13 ویں اور شھید سید عظیم خان کی پہلی برسی عقیدت و احترام منائی گئی برسی سے خطاب کرتے ھوے عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے  جنرل سیکرٹری گل افضل سید عبدالمنان کاکا شیخ جہانزادہ اور شیر محمد لالا نے کہا…

ہم فیس بک صارفین کا ڈیٹا نہیں بیچتے، مارک زکر برگ

سماجی روابط کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے شریک بانی اور سربراہ مارک زکربرگ نے سماجی روابط کے نیٹ ورک کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ دلچسپی کی بنیاد پر اشتہارات دکھانا صارفین کا ڈیٹا بیچنے سے مختلف ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے…

قبائلی اضلاع:اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی تاریخی اقدام ہوگا۔ شہرام خان ترکئی

صوبائی وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں نیا بلدیاتی نظام متعارف کرایا جائے گا جسے قبائلی اضلاع  تک توسیع دی جائے گی۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیربلدیات نے کہا کہ قبائلی اضلاع میں نچلی سطح پر عوام کو…

مولانا فضل الرحمٰن کا صوبائی اسمبلی میں قبائلی اضلاع کی نشستوں میں اضافے کا مطالبہ

متحدہ مجلدس عمل کے مرکزی صدر اور جمیعت علماء اسلام ف کے امیر مولوان فضل الرحمٰن نے قبائلی اضلاع کو صوبئی اسمبلی 16 نشستیں دیے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نشستوں میں آبادی کے تناسب سے اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ضلع کونسل ٹانک میں میڈیا…

حکومت کا 50 ممالک کو ویزا آن ارائیول اور175 کو ای ویزا کی سہولت دینے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے 50 ممالک کو آن ارائیول ویزا جب کہ 175 ممالک کے شہریوں کو ای ویزا کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کے اعلان کے بعد 50 ممالک کے شہریوں کو پاکستان پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر ویزا کی سہولت دستیاب ہوگی اور اس حوالے سے…